ایران کے شمال مشرق میں واقع "آزاد شہر" میں ایک زرعی زمین کو سیاحوں اور شوقین افراد کے لیے ایک ایسے سیاحتی مرکز میں تبدیل کیا گیا ہے جہاں ہر ایک بہترین موسم اور خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ زراعت کا بھی تجربہ کرسکتا ہے۔ اس زرعی سیاحتی مرکز کا نام ہے "سبزینہ" جہاں "لیوینڈر" کی کاشت کی جاتی ہے۔

8 جون، 2025، 9:21 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .